M.KaMraN SalFi
Posts : 1 Join date : 2010-08-07
| Subject: تمنا اپنی قیمت کھو رہی ہے Sat Aug 07, 2010 4:57 am | |
| ے مجھ پر طعنہ زن خود میرا احساس تمنا اپنی قیمت کھو رہی ہے
کہوں کیا ہر پل اُس بے خبر کی مری آنکھوں میں کانٹے بورہی ہے
عرق آلود چہرے کی ہر اک بوند نہ جانے کتنے خاکے دھورہی ہے
خوشایہ طرز تعیظم محبت یہ تعیظم محبت ہورہی ہے
غم فرقت کا شکوہ کرنے والی مری موجودگی میں سورہی ہے | |
|